کچھ مغربی ملکوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر صدر ایران کا رد عمل
21 ستمبر، 2023، 6:43 PM
News ID:
85235256
![کچھ مغربی ملکوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر صدر ایران کا رد عمل کچھ مغربی ملکوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر صدر ایران کا رد عمل](https://img9.irna.ir/d/r2/2023/09/21/4/170617858.jpg?ts=1695308967738)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں کچھ مغربی ملکوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی کا ذکر کرتے ہوئے کہا:" قرآن ہرگز نہيں جلتا، ہمیشہ باقی رہے گا، جب تک زمین و زمان ہے۔"
آپ کا تبصرہ